Sunday, 16 October 2016

Pakistan ki Muqadas Hastiyan By Fida

Via Insaf Blogs
صاحبان علم و دانش ۔۔۔ عمران خان پر تنقید ضرور کیجئے، لیکن پہلے ایک نظر ان ''مقدس ہستیوں'' پر بھی ضرور ڈالئے...

انڈیا کے شہر کولکتہ میں مقیم اسفندیار کی بہن یاسمین نگار خان نے نریندر مودی سے درخوست کی ہے کہ بلوچستان کی طرح آزاد پختونستان کے لئے بھی آواز اٹھائے اور میرے بھائی #اسفندیارولی کی مدد کرے تاکہ وہ خیبر پختونخوا کو پاکستان سے الگ کرے اور آزاد پختونستان بنائے...!!
دوسری خبر انڈیا کے پیپرز میں دیکھنے کا اتفاق ہوا .. مولانا فضل الرحمٰن فرماتے ہیں کہ کشمیر کی بات بعد میں کرنا، پہلے فاٹا والوں کو تو انکا حق دے دو'' مزید یہ کہ '' پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب دراصل فاٹا والوں کو مارنے کیلئے تھا، صرف بہانہ تحریک طالبان کا بنایا تھا''
یہ وہی حضرت ہیں جو کھاتے تو کمشیر کمیٹی کا ہیں، لیکن کشمیریوں سے نمک حلالی شائد انکے خون میں ہی نہیں ۔۔۔ ملک کوکھا کھا کر پھٹنے کے قریب ہوگئے ۔۔ لیکن کوئی شرم کوئی حیاء نہیں...'
تیسرے ہمارے وزیراعظم صاحب ہیں، جنہیں مودی کی ماں کی سالگرہ پر ساڑھیاں بھجوانا یاد رہتا ہے لیکن اقوام متحدہ کے سامنے تقریر کرتے ہوئے کلبھوشن یادو جیسے ایجنٹ کا تزکرہ کرنا ہی بھول گئے، اور بلوچستان میں انڈین دخل اندازی پر تنبیہ کرنا بھی یاد نہ رہا ... جب میاں جی انڈیا گئے تھے تو حریت رہنما کئی گھنٹے ان سے ملاقات کیلئے انتظار کرتے رہ گئے، لیکن میاں جی نے ان سے ملنا گوارہ نہ کیا .... ان سے ملاقات میں وقت 'ضائع' کرنے کی بجائے جندل فیملی اور دیگر بزنس پارٹنرز سے ملاقاتوں میں مشغول رہے ....

No comments:

Post a Comment